محمود خان اچکزئی کی قومی اسمبلی میں تقریر یوٹیوب چینل پر لائیو ہونے سے روک دی گئی
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمد خان اچکزئی کی تقریر کو یوٹیوب چینل پر لائیو نشر ہونے سے روک دیا گیا اور ارکان کو موبائل فونز پر بھی تقریر ریکارڈ کرنے کی اجازت نہیں ملی۔ بلوچستان کی صورت حال پر قومی اسمبلی میں ہونے والی بحث میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے بھی اظہار خیال کیا۔…
