خواجہ نافع کا کوپر کونولی کو اسٹمپ، آؤٹ یا ناٹ آؤٹ؟ بحث چھڑ گئی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کوپر کونولی کے اسٹمپڈ آؤٹ پر بحث چھڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ٹیم ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار تھی اور اسے 38 گیندوں پر 126 رنز درکار تھے جبکہ 4 وکٹیں باقی تھیں۔ ایسے میں کوپر کونولی نے میچ کے سب سے…

Read More

بیرونِ ملک مقیم کشمیریوں کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی

یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کے شہریوں اور بیرونِ ملک مقیم کشمیریوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا پُرجوش اظہار کیا۔ یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کے شہریوں اور بیرونِ ملک مقیم کشمیریوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام سے مکمل یکجہتی…

Read More

کینیڈا میں بھارتی جرائم پیشہ گروہوں کا راج، خوف اور بھتہ خوری بے نقاب

آسٹریلوی جریدے اسپیکٹیٹر آسٹریلیا کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی منظم جرائم پیشہ گروہ کینیڈا سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عوام کے جان و مال کے لیے سنگین خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کینیڈا، امریکا اور آسٹریلیا جیسے ترقی یافتہ ممالک میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ…

Read More

ایران میں فسادات یا بغاوت؟ خامنہ ای نے امریکا اور اسرائیل پر سنگین الزام لگا دیا

ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے ملک میں حالیہ فسادات کو امریکا اور اسرائیل کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دراصل بغاوت کی ایک منظم کوشش تھی، جسے ایرانی قوم نے ناکام بنا دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں خامنہ ای نے کہا کہ یہ محض الزام نہیں بلکہ شواہد سے…

Read More

پاکستان اور کینیڈا کا تجارت، کان کنی اور زرعی شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی فعال سفارتی و معاشی حکمتِ عملی سے پاکستان عالمی اسٹریٹجک شراکت داریوں کے نئے دور میں داخل ہوگیا۔ پاکستان عالمی سرمایہ کاری اور شراکت داری کے ذریعے تجارت، زراعت اور توانائی کے شعبوں کو مستحکم کر رہا ہے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور کینیڈا کے ہائی…

Read More

کراچی، ملزم کی ہلاکت پر ورثاء کا احتجاج، پولیس نے تشدد کے الزامات مسترد کر دیے

کراچی: شہر قائد کے سول اسپتال کے باہر شہریوں اور لواحقین نے ڈاکس تھانے کی پولیس کے خلاف احتجاج کیا اور الزام عائد کیا کہ عبدالواسع نامی شخص پولیس کی مبینہ حراست میں تشدد کے باعث جاں بحق ہوا ہے۔ مظاہرین کے مطابق عبدالواسع کو چوری کے ایک مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا اور پولیس…

Read More

کرکٹ ڈپلومیسی دفن، میدان میں یا باہر، بھارت کیلیے رعایت نہیں

اسلام آباد: فروری 1987 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید ترین فوجی تنائو کے دوران صدر جنرل ضیا ء الحق 21فروری کو ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے بھارت چلے گئے۔ انھوں نے بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی کو ایک انتہائی سنگین پیغام پہنچایا کہ کسی بھی فوجی مہم جوئی کی صورت میں حالات بگڑ سکتے…

Read More

غلط برطرف سرکاری ملازم مکمل مراعات کا حقدار ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ غلط طریقے سے برطرفی کے بعد بحال ہونے والا سرکاری ملازم سروس سے باہر رہنے والی مدت کے لیے مکمل تنخواہ اور مراعات کا حقدار ہے۔ جسٹس وحید کی سربراہی میں5 رکنی بینچ نے 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ…

Read More

کراچی، اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: شہر قائد میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے رحیم شاہ کالونی جنت البقیع قبرستان کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے ڈاکوؤں کو فوری طور پر چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید…

Read More

صدر عالمی بینک آج ایک روزہ دورے پر خوشاب پہنچیں گے، فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل

صدر عالمی بینک اجے پال سنگھ بانگا آج ایک روزہ دورے پر خوشاب پہنچیں گے۔ دورے کے دوران انہیں ان کے آباؤ اجداد کے سابقہ گھروں کا وزٹ بھی کروایا جائے گا، جبکہ آبائی گھر اور ملحقہ گردوارے کی تزئین و آرائش کا کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ صدر عالمی بینک کی آمد…

Read More