مہنگی درآمدی گندم رعایتی نرخوں پر بیچنے کی منظوری، 22 ارب روپے نقصان کا اندیشہ

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاسکو کو 5 لاکھ ٹن گندم نیلام کرنے اور پنجاب کو 3 لاکھ ٹن گندم فراہم کرنیکی اجازت دیدی ہے۔ نیلام کی جانیوالی گندم میں 3 لاکھ ٹن مہنگی درآمدی گندم بھی شامل ہے جو سبسڈائزڈ نرخوں پر فروخت کرنے کی منظوری دی گئی…

Read More

ٹرمپ کی دھمکی نہ چلی؛ ایران میں اسرائیل کیلیے جاسوسی پر ایک اور شخص کو پھانسی

ایران کی عدلیہ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ ایرانی عدلیہ کے خبر رساں ادارے میزان کے مطابق حمید رضا ثابت اسماعیل پور کو علی الصبح تختۂ دار پر لٹکایا گیا۔ ایرانی حکام نے دعویٰ کیا کہ موساد کے ایک…

Read More

لاہور، داتا دربار کے قریب ماں اور بیٹی کھلے مین ہول میں گر کر لاپتہ، تلاش کیلیے آپریشن جاری

لاہور: داتا دربار کے مرکزی گیٹ کے قریب ماں اور بیٹی کھلے مین ہول میں گر گئے جن کی تلاش کیلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریسکیو 1122 کو بھاٹی گیٹ نزد داتا دربار مین گیٹ کے قریب مین ہول (گٹر) میں گرنے کی کال موصول ہوئی، جس پر ایمرجنسی وہیکلز کو جائے…

Read More

سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق 40 افراد کی شناخت کے امکانات ختم ہوگئے

کراچی: گل پلازہ کے الم ناک سانحے میں جھلس کر جاں بحق تقریباً 40 افراد کی شناخت کے امکانات ختم ہوگئے، عمارت سے ملی باقیات میں سے ڈی این اے کے صرف 4 سے 5 افراد کے نموںوں کے نتائج آنے کی توقع ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گل پلازہ کے الم ناک سانحے کو…

Read More

کراچی، عازمین حج کے تربیتی مرحلے کا آغاز

کراچی: حج ڈائریکٹوریٹ کراچی میں عارمین حج کے پہلےتربیتی مرحلےکا آغاز ہوگیا ہے اور رواں سال سندھ بھر سے 30 ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ حج ڈائریکٹوریٹ کراچی (حاجی کیمپ سلطان آباد) میں رواں برس (2026) کے حج کے سلسلے میں عازمین حج کے تربیتی مراحل کا آغاز ہوگیا ہے، اس دوران…

Read More

بھارتی ایوارڈ یافتہ صحافی نے بی سی سی آئی کو کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار قرار دے دیا

بھارت میں ایوارڈ یافتہ خاتون صحافی شاردا اگرا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور خاص طور پر بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (BCCI) پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کی تباہی کا مرکزی سبب بی سی سی آئی ہے۔ شاردا اگرا نے کہا کہ موجودہ ٹی 20 ورلڈ کپ…

Read More

سانحہ گل پلازہ سے متعلق حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار؛ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی۔ رپورٹ کے مطابق کمشنر کراچی گل پلازہ میں لگنے والی آگ کی رپورٹ وزیر اعلیُ سندھ کو پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی ہے، کمشنر کراچی…

Read More

راشد نسیم انفرادی طور پر 150 گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گے

کراچی: راشد نسیم پاکستانی تاریخ میں انفرادی طور پر 150 گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے آفیشل ڈیٹا اور آفیشل ویب سائٹ کے مطابق راشد نسیم کے علاوہ کسی بھی کھلاڑی کے 150 عالمی ریکارڈ مکمل نہیں ہوئے، راشد نسیم نے انگلینڈ کے کھلاڑی جوش لیایا کا ہاتھوں…

Read More

ٹرمپ کی عراق کو وارننگ، نوری المالکی کی واپسی پر امریکی حمایت ختم کرنے کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کو خبردار کیا ہے کہ اگر سابق وزیرِاعظم نوری المالکی دوبارہ اقتدار میں آئے تو امریکا عراق کی مزید حمایت نہیں کرے گا۔ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب شیعہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد، کوآرڈینیشن فریم ورک، نے نوری المالکی کی نامزدگی کی…

Read More

سندھ میں عازمین حج کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا

کراچی: سندھ میں عازمین حج کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا، اس سال صوبے بھر سے 30 ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ ڈائریکٹر حج کراچی امتیاز شاہ کے مطابق حج ڈائریکٹوریٹ کراچی میں عازمین حج کی تربیت کے دوران انھیں مختلف امور سے آگاہ کیا جا رہا ہے، حج کے لیے عازمین…

Read More