میچ کے دوران ورلڈ کپ ٹرافی کی کولمبو میں پیراشوٹ کے ذریعے میدان میں آمد

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کو کولمبو میں دوران میچ پیراشوٹ کے ذریعے میدان میں لایا گیا۔  شائقین کرکٹ کو ایک یادگار منظر دیکھنے کو ملا، اس وقت سری لنکا کا انگلینڈ سے ون ڈے میچ جاری تھا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بھی بڑی دلچسپی سے ٹرافی کی آمد کے مناظر دیکھے۔ یاد…

Read More

امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی، جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل

امریکا نے ایران کی جانب بڑی فوجی روانہ کر دی ہے جس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ڈیوس سے واپسی پر طیارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی ایک بڑی فورس ایران کی جانب رواں دواں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے قریب احتیاطی…

Read More

ترکیہ کا غزہ میں امن منصوبے کے تحت فوج تعینات کرنے پر آمادگی کا اظہار

ترکیہ نے غزہ میں امن منصوبے کے تحت فوج تعینات کرنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا۔ ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ایک خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ ترکیہ غزہ کے لیے تیار کیے جانے والے امن منصوبے کے تحت فوجیوں کی تعیناتی کے…

Read More

پاکستان کا غزہ امن بورڈ کا حصہ بننا خوش آئند، پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیے، ایکسپریس فورم

لاہو ر: اسٹرٹیجک تعلقات کو وسعت دینے کے لیے پاکستان کا غزہ امن بورڈ کا حصہ بننا خوش آئند ہے، ہم خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام میں اپنا کردار بہتر طریقے سے کردار ادا کرسکیں گے، غزہ میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد شہادتیں ہوئیں، ٹرمپ کے امن نکات کے بعد سے غزہ میں قتل…

Read More

قرض اگردرست جگہ استعمال ہو تو معیشت کیلئے نقصان دہ نہیں ہے، وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قرض اگردرست جگہ استعمال ہو تو معیشت کیلئے نقصان دہ نہیں ہےپاکستان نے قرضہ جی ڈی پی شرح 75 فیصد سے کم کرکے 70 فیصد کرلی، شرح سود 22 فیصد سے زائد سےکم ہو کر 10.5 فیصد پر آگئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ان خیالات کا…

Read More

اسلام آباد میں گیس سلنڈرز کی دکان میں دھماکہ، 5 افراد جھلس کر زخمی

اسلام آباد میں گیس سلنڈرز کی دکان میں دھماکے سے 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کورال شریف آباد میں گیس سلنڈرز کی دکان میں دھماکے کے بعد آگ لگی تھی، جس پر قابو پالیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کی وجہ گیس لیکیج بتائی جارہی…

Read More

فلور ملز مالکان نے خیبرپختونخوا حکومت کا آٹا فارمولا مسترد کردیا

پشاور: فلور ملز مالکان نے خیبرپختونخوا حکومت کا آٹا فارمولا مسترد کردیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے صدر نعیم بٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج گندم کا نرخ 13 ہزار 5سو روپے ہے، 3 ہزار روپے 20 کلو تھیلے کا نرخ ہوگیا ہے، پنجاب سے آٹے کی سپلائی بحال نہ ہوئی تو رمضان…

Read More

ٹیلر سوئفٹ کے پیغامات لیک، دیرنیہ دوستی میں دراڑ بے نقاب

امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور ان کی دیرینہ دوست بلیک لائیولی کے پیغامات منظر عام پر آنے کے بعد دوستی میں اختلافات بے نقاب ہوگئے۔  رپورٹس کے مطابق ٹیلر سوئفٹ اور بلیک لائیولی کی دوستی اس وقت کمزور ہونا شروع ہو گئی تھی جب عوام کو اس تنازع کا علم نہیں تھا۔ بلیک لائیولی کی جسٹن بالڈونی…

Read More

انڈر19 ورلڈکپ: پاکستان انتہائی اہم میچ میں زمبابوے کے مدمقابل

انڈر19 ورلڈکپ کے گروپ سی میں پاکستان اور زمبابوے کا میچ انتہائی اہمیت اختیار کرگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہرارے میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔ پاکستان نے اس میچ کے لیے پچھلے میچ میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم کو برقرار…

Read More

ویمن آف دی ورلڈ کے دس سال مکمل ہونے کی خوشی میں ’واؤ‘ پاکستان 2026 فیسٹیول کا انعقاد

 برٹش کونسل، WOW فاؤنڈیشن، اقوامِ متحدہ کے ادارے یونائیٹڈ نیشنز پوپولیشن فنڈ اور انٹرپرینیورشپ اینڈ کمیونٹی ڈیولپمنٹ انسٹیٹیوٹ (ای سی ڈی آئی) کے اشتراک سے ویمن آف دی ورلڈ (WOW) پاکستان فیسٹیول کے دس سال مکمل ہونے کی خوشی میں WOW پاکستان 2026 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ دو روزہ فیسٹیول…

Read More