امریکا: بے گھر کیمپ سے سابق مشہور کھلاڑی کی لاش برآمد
امریکا کی نیشنل فٹبال لیگ کے سابق مشہور کھلاڑی کیون جانسن لاس اینجلس میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ نیوز ویک اور فاکس 29 کے مطابق 55 سالہ کیون جانسن بدھ کے روز لاس اینجلس میں بے گھر شخص کے لیے لگے کیمپ میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق لاس ایجنلس…
