وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کی تنظیم نو کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزرات قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور پی اے آر سی کے امور پر اجلاس ہوا، اجلاس میں پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل (پی اے آر سی ) کی تنظیم نو کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم نے ہدایت دی کہ  *ٹائم لائن کے ساتھ پی اے آر سی کی تنظیم…

Read More

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو باآسانی شکست دے دی

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو باآسانی شکست دے دی۔ ہیملٹن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر میزبان نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔ ڈیوون کونوے 60…

Read More

اسرائیلی وزیر دفاع کا ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کو شہید کرنے کا دعویٰ

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی ایک کارروائی میں شہید ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق یہ کارروائی حالیہ حملوں کے دوران کی گئی، تاہم اس کی مزید تفصیلات فوری طور پر سامنے نہیں آئیں۔ دوسری جانب اس دعوے پر ایران کی…

Read More

پی ایس ایل: حیدرآباد کنگزمین نے کپتان کا اعلان کردیا

پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد کنگزمین نے آسٹریلوی کھلاڑی کو کپتان بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں شامل ہونے والی ٹیم حیدرآباد کنگزمین نے مارنس لبوشین کو قیادت سونپ دی ہے۔ حیدرآباد کنگزمین نے ایکس پر جاری ایک اینیمیٹد ویڈیو کے ذریعے لبوشین کو کپتان بنائے جانے کا…

Read More

علی لاریجانی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نوٹ شائع، امریکی حملوں میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت

تہران: ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ہاتھ سے لکھا ہوا نوٹ شائع کیا گیا ہے، جس میں حالیہ امریکی حملوں میں شہید ہونے والے ایرانی بحریہ کے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ یہ نوٹ ایرانی ریاستی میڈیا نے بھی شیئر کیا ہے اور اس میں…

Read More

یو اے ای نے شاہ گیس فیلڈ پر ڈرون حملے کے بعد اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کر دی

متحدہ عرب امارات کے ابوظہبی میں واقع اہم شاہ گیس فیلڈ پر ڈرون حملے کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، تاہم تنصیب پر تمام آپریشنز عارضی طور پر معطل کر دیے گئے ہیں، جبکہ فضائی حدود کو بھی پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ابوظہبی حکام کے مطابق ڈرون…

Read More

طارق روڈ کے دبئی شاپنگ مال کے گودام میں خوفناک آگ، 2 فائر فائٹرز بے ہوش، کئی دکانیں متاثر

شہر قائد کے مصروف تجارتی مرکز طارق روڈ پر واقع دبئی شاپنگ مال کے بیسمنٹ میں قائم گودام اور دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول کو اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیمیں، ایمبولینس اور فائر…

Read More

بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون اور راکٹ حملوں کی بارش، شدید ترین حملے کی اطلاعات

امریکی سفارتخانہ بغداد کو ڈرون اور راکٹ حملوں کی شدید لہر کا نشانہ بنایا گیا ہے، جسے حالیہ عرصے کا سب سے بڑا اور شدید حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں  اور فرانسیسی پریس ایجنسی کے مطابق عراقی سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ حملہ اتنا شدید تھا کہ اسے…

Read More

 شہر قائدؒ کی شاہراہیں یا قتل گاہیں

شہر قائد، جو روشنیوں کا شہر کہلاتا ہے، بدقسمتی سے اب ٹریفک حادثات، ہیوی گاڑیوں کی بے قابو رفتار اور اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے باعث شہریوں کے لیے خوف اور عدم تحفظ کی علامت بنتا جا رہا ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ سڑکیں مزید خطرناک اور گلیاں اور محلے مزید غیر…

Read More

کراچی میں 11 مارچ سے 16 مارچ تک جان لیوا خونی حادثات میں 19 افراد زندگی سے محروم

شہر قائد میں ہیوی اور دیگر نامعلوم گاڑیوں سے بڑھتے ہوئے جان لیوا خونی حادثات میں 11 مارچ سے 16 مارچ تک 19 افراد زندگی سے محروم ہوگئے۔ جس کے بعد رواں سال ٹریفک کے جان لیوا ٹریفک حادثات میں زندگی سے محروم ہونے والوں کی مجموعی تعداد 225 ہوگئی جس میں 10 افراد ہیوی…

Read More