کراچی؛ حیدری مارکیٹ پولیس نےغیر قانونی پارکنگ کے الزام میں 12 افراد کو گرفتار کر لیا

data-darbar-arrest1765920663-0-600x450.webp


کراچی:

حیدری مارکیٹ پولیس نے غیر قانونی پارکنگ کرانے اورفیس وصول کرنے کے الزام میں 12 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ملزمان پر الزام ہے کہ وہ نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ اور ایف میں غیرقانونی پارکنگ کرا کے فیس وصول کررہے تھے۔

گرفتار ملزمان میں حارث ،امین ، سلمان، فیصل، ببلوجی، ریحان ، شعیب اور دیگر شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *