وزیراعظم شبہاز شریف کا قوم سے اہم خطاب
وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے اہم خطاب شروع ہوگیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب پی ٹی وی پر 9 بجے براہ راست دکھایا گیا، آغاز تلاوت کلام پاک اور پھر قومی ترانے سے ہوا۔
اس سے قبل وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا تھا شہباز شریف موجودہ صورتحال کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
