مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستانی عسکری قیادت سے محبت کا اظہار

مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستانی عسکری قیادت سے محبت کے اظہار کی ویڈیو سامنے آگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اوم پورہ جنگلات ہیڈکوارٹرز کے سامنے شہری نے پوسٹر بناکر عسکری قیادت سے والہانہ محبت کا اظہار کیا۔ویڈیو میں شہری کو “We Love You Field Marshal” والا پوسٹر دفتر کے سامنے لہراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔پاکستان کی سول وملٹری قیادت دنیا بھر میں تنازعات سے متاثرہ مظلوم عوام کیلئے امید کی کرن بن چکی ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *